بنوں،ڈی پی او کی شہید کے گھر آمد،افطاری  کا بندوبست،لواحقین سے تعزیت

  بنوں،ڈی پی او کی شہید کے گھر آمد،افطاری  کا بندوبست،لواحقین سے تعزیت

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)ڈی پی او بنوں عمران شاہد اور ڈی ایس پیز نے آئی جی پی کے احکامات پر اس سال شہید ہونے والے جوانوں کے گھروں کا دورہ کیا اور افطاری کا سامان پہنچایا۔اس موقع پر ڈی پی او صاحب نے شہداء کے لواحقین کو یقین دلایا کہ شہداء پولیس کا خون رائیگاں نہیں جائیگا۔۔ ان کے قطرے قطرے کا خساب لیا جائے گا۔ اس موقع پر ڈی پی او بنوں نے دو شہید بیٹوں کے عظیم باپ کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے تمام شہداء پولیس کے درجات کی بلندی کیلئے دعائیں کیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -