پشاور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،12 گرفتار

پشاور پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،12 گرفتار

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور پولیس نے سیکیو رٹی خد شا ت کے پیش نظر بڈ ھ بیر اورملحقہ علا قو ں میں سر چ اینڈ سڑا ئیک ا ٓپریشن کر تے ہوئے 12مشتبہ افرادکو گرفتار کر کے انکے قبضے سے بھا ری مقد ار میں اسلحہ بر آمد کر لیا گیا مشتبہ افراد کے بارے میں پو چھ گچھ جا ری ہے۔ ایس ایس پی آپریشن پشاور ہا رون رشید کے مطابق گزشتہ شب پشاور کے نو احی علا قے بڈ ھ بیر، شیخان، فتح خان کلے اور شیخ محمد ی میں گرینڈ سر چ اینڈ سڑا ئیک ا ٓپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 12مشتبہ افراد کو حرا ست میں لیکر ان کے قبضے سے کلو شنکو ف، رائفل، رپیٹر اور پستول بر آمد کر لی ہے جبکہ متعدد مشکو ک افراد کو بھی شامل تفتیش کر لیا ہے جن سے پو چھ گچھ جا ری ہے انہو ں نے بتایا کہ آپریشن کے دوران فنل ایریا کو بھی خصوصی طور پر چیک کیا گیااور آپریشن مصدقہ اطلاعات پر کیا گیا اورآپریشن کا مقصد سماج دشمن سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے عزائم کو ناکام بنانا ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -