خالد وقار کے بھائی ذوالفقار کا انتقال 

  خالد وقار کے بھائی ذوالفقار کا انتقال 

  

پشاور(سٹی رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام ضلع پشاور کے جنرل سیکرٹری، سابق ایم پی اے حاجی خالد وقارخان چمکنی ایڈووکیٹ کے بڑے بھائی ذوالفقار (عرف ماما) بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں. نمازجنازہ آج 26 اپریل بروز منگل رات 10 بجے حجرہ خالدوقارچمکنی یاسین خیل چمکنی میں ادا کیا جائیگا اور فاتحہ خوانی بھی خالد وقارچمکنی کے حجرہ میں ہوگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -