عمران خان آج لاہور آئینگے، ورکرز کنونشن سے خطاب، پارٹی اجلاس کی صدارت کرینگے 

   عمران خان آج لاہور آئینگے، ورکرز کنونشن سے خطاب، پارٹی اجلاس کی صدارت ...

  

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج (بدھ) کے روز لاہور آئیں گے۔ پنجاب کی کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ کے مطابق پارٹی چیئرمین ایوان اقبال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ عمران خان پارٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا حوالے سے طے کیا جائے گا۔

عمران خان

مزید :

صفحہ اول -