حمزہ شہباز سے  چوہدری افتخار نذیر ایم پی اے حاجی عطاالرحمن کی ملاقات

حمزہ شہباز سے  چوہدری افتخار نذیر ایم پی اے حاجی عطاالرحمن کی ملاقات

  

ٹھٹھہ صادق آباد(نامہ نگار)چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاعی چوہدری افتخار نذیر ایم این اے NA-153،حاجی عطاالرحمن ایم پی اے PP-210،پیر سید جمیل(بقیہ نمبر23صفحہ6پر)

 شاہ اور دیگر لیگی رہنماں نے منتحب وزیراعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔چوہدری افتخار نذیر،حاجی عطا الرحمن،پیر جمیل شاہ نے میاں حمزہ شہباز کو وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگوکی گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -