جامعہ کراچی میں دھماکہ قابل مذ مت  سکیورٹی صورتحال پر سوالیہ نشا ن، شاہ محمود

جامعہ کراچی میں دھماکہ قابل مذ مت  سکیورٹی صورتحال پر سوالیہ نشا ن، شاہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(نیوزرپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)
سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کراچی دھماکہ کی مذمت کی۔ جامعہ کراچی میں دھماکہ قابل مذمت ہے انہوں نے اس افسوسناک واقعہ کے نتیجے میں ہونیوالے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے کہا کہ حکومت، ملکی و غیر ملکی شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بری طرح ناکام دکھائی دے رہی ہے جامعہ کراچی جیسے اہم ترین مقامات پر دہشتگردی کے واقعہ کا رونما ہونا، سیکورٹی صورتحال پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔