بلاول بھٹو زرداری آج وزیر خارجہ  کا حلف اٹھائیں گے

  بلاول بھٹو زرداری آج وزیر خارجہ  کا حلف اٹھائیں گے

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو  زرداری آج دن ڈھائی بجے وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔

  بلاول

مزید :

صفحہ اول -