سینئر بیوروکریٹ نبیل احمد اعوان پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب تعینات 

سینئر بیوروکریٹ نبیل احمد اعوان پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب تعینات 

  

لاہور(جنرل رپورٹر) حکومت پنجاب نے دو افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔ حال ہی میں مرکز سے پنجاب آنے والے سینئر بیوروکریٹ بیرسٹر نبیل احمد اعوان کو پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب تعینات کر دیا گیا جبکہ محمدعامر جان پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ کو تبدیل کر کے سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس تعینات کیاہے۔ نبیل احمد اعوان کی تقرری تک پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ کی اسامی کو گریڈ21میں اپ گریڈ کر دیا گیا،سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے باضابطہ طور پر نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

نبیل اعوان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -