فلم کی نمائش اورنشریات رکوانے  کیلئے دائردرخواست پر حکومت سمیت مدعاعلیہان کونوٹس،جواب طلب 

فلم کی نمائش اورنشریات رکوانے  کیلئے دائردرخواست پر حکومت سمیت مدعاعلیہان ...

  

 لاہور(نامہ نگار)لاہورہائی کورٹ نے فلم دم مستم میں خواجہ سراؤں کے خلاف نامناسب ڈائیلاگ شامل کرنے پرفلم کی نمائش اورنشریات رکوانے کے لئے دائرخواجہ سراء کی درخواست پردرخواست دائروفاقی حکومت سمیت مدعاعلیہان کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا خواجہ سراء زانایا چودھری کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیارکیا گیاہے کہ فلم دم مستم میں خواجہ سراؤں کے خلاف ڈائیلاگز اور مکالمے بولے گئے ہیں،فلم دم مستم کی نمائش و نشریات سے خواجہ سراوں کے خلاف ہزرہ سرائی کی گئی ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ کی نمائش اورنشریات روکنے کاحکم دیاجائے۔

نوٹس جاری 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -