مظہر عباس ریجنل ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جنوبی پنجاب ملتان ریجن تعینات

مظہر عباس ریجنل ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جنوبی پنجاب ملتان ریجن تعینات

  

ملتان(سٹی رپورٹر)حکومت پنجاب نے ڈویژنل ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر مہر مظہر عباس کو ریجنل ڈائریکٹر پاکستان بیت(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

 المال جنوبی پنجاب ملتان ریجن تعینات کردیا ہے۔مہر مظہر عباس نے عہدے کا چارج سنھبال کر ذمہ داری نبھانا شروع کردی ہے۔مہر مظہر عباس نے میرٹ پر بیت المال کے پلیٹ فارم سے خدمت خلق کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -