میپکو ٹیموں کاجنوبی پنجاب میں  آ پر یشن،78صارفین کو بھاری جرمانے

میپکو ٹیموں کاجنوبی پنجاب میں  آ پر یشن،78صارفین کو بھاری جرمانے

  

ملتان)نیوزرپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روزمیں 78صارفین کو بجلی چوری (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ایک لاکھ31ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر21لاکھ53ہزار روپے جرمانہ عائد۔3مقدمات درج۔25پریل 2022 کوملتان سرکل میں 4 بجلی چوروں کو87100روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ ڈی جی خان سرکل میں 9بجلی چوروں کو105244روپے جرمانہ عائد،وہاڑی سرکل میں 4 بجلی چوروں کو 116508روپے جرمانہ عائد، بہاولپور سرکل میں 7 بجلی چوروں کو448128روپے جرمانہ عائداور ایک مقدمہ درج،ساہیوال سرکل میں 14بجلی چوروں کو410327روپے جرمانہ عائداور دو مقدمات درج،رحیم یار خان سرکل میں 17صارفین کو621000 روپے جرمانہ عائد، مظفرگڑھ سرکل میں 17صارفین کو246000روپے جرمانہ عائد،بہاولنگر سرکل میں ایک بجلی چور کو 15000روپے جرمانہ عائد اورخانیوال سرکل میں 4بجلی چوروں کو 104000روپے جرمانہ عائد کیاگیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -