آوارہ کتوں کی ٹیمیں گلی محلوں  میں موجود،شہریوں پر حملے تیز

آوارہ کتوں کی ٹیمیں گلی محلوں  میں موجود،شہریوں پر حملے تیز

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)آوارہ کتوں کے حملے (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

جاری ہے۔24گھنٹوں کے دوران 7 افراد کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ماہی چوک کا24سالہ ثنا اللہ ترنڈہ سوائے خان کا27سالہ عامر سہیل عباسیہ ٹان کی22سالہ کائنات بی بی چک271کا9سالہ شہریار خیر پور کھڈالی کا جما جی موضع نظر محمد کا61سالہ گل نواز کو گلی سے گزرنے کے دوران آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا اور انہیں کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -