رحیم یارخان، راجن پور میں حادثے، مزدور سمیت دوجاں بحق 

رحیم یارخان، راجن پور میں حادثے، مزدور سمیت دوجاں بحق 

  

رحیم یارخان،راجن پور(تحصیل رپورٹر، نمائندہ پاکستان)راجن پوروڑائچ کالونی انڈس روڈ کے مقام پرٹرالرنے ٹریکٹرٹرالی کوٹکرماردی جسکے نتیجہ میں ٹریکٹر ٹرالی پرسوارمزدور جس کا نام مدثر بتایا کیا جا رہا ہے موقع پرجان بحق ہوگیاٹریکٹرٹرالی مالک عبدالکریم نے ڈیوٹی پرتعینات ریاض احمد اے ایس آئی حفیظ کانسٹیبل اور عاشق اے ایس آئی ٹریفک پولیس کو اطلاع دی کہ ٹرالہ ٹریکٹرٹرالی کوٹکرمارکرجارہاہے(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

 ایک مزدور بھوسہ میں دب کرموقع پرجان حق ہوگیاہے اور ٹریلر راجن پورسے کشمورجارہاتھا۔ خانپور کا رہائشی 18 سالہ کنیا رام اپنے موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث سامنے سے آنے والے رکشے سے ٹکرا گیا اور شدید زخمی ہو گیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -