چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
ملتان (نیوز رپورٹر)وفاقی حکومت نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اشفاق احمد کو عہدے(بقیہ نمبر33صفحہ6پر)
سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے چیئرمین ایف بھی آر کی تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ اشفاق احمد کی جگہ عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنیکی تجویز دی گئی ہے،عاصم احمد اپریل 2021 سے اگست2021 تک چیئرمین ایف بی آر رہ چکے ہیں،عاصم احمدکے پاس ممبرآئی ٹی ایف بی آر کا بھی اضافی چارج تھا۔چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کیلئے سمری بھجوا دی گئی،اشفاق احمدکواگست2021میں چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔
چیئرمین