کالے یرقان سے متاثرہ خاتون جاں بحق

کالے یرقان سے متاثرہ خاتون جاں بحق

  

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 60 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ تفصیل کے مطابق(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 دستگیر کالونی کی رہائشی 60 سالہ نور خاتون کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پائی اور دم توڑ گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -