دنیا بھر میں پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کا اہم کر د ا ر  سردار زاہد محمود مزاری کا خطاب

دنیا بھر میں پاکستان کا بہتر امیج اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کا اہم کر د ا ر ...

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر)روجھان میں پی ٹی آی یوم تاسیس کی تقریب کا انعقادروجھان میں تحریک انصاف کے مقامی رہنما سردار زاہد محمود خان مزاری کی طرف سے (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

پاکستان تحریک انصاف کا 26 واں یومِ تاسیس منایا گیا تحریک انصاف کے 26 سال مکمل ہونے پر کیک کاٹا گیا اور چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی پارٹی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اس موقع پر روجھان میں پی ٹی آی کے سپورٹرز کا کہنا تھا بہت کم عرصہ میں چیرمین تحریک انصاف  عمران خان اور ان کی پارٹی نے معاشرے میں اپنا بہتر مقام بنایا اور دنیا بھر میں پاکستان کا بہتر اِمیج اجاگر کیا اس موقع پر پی ٹی آی روجھان کے سینر سپورٹرز جہان خان واصف محمد ارسلان منور کامران مزاری اور دیگر موجود تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -