کھانے پینے میں بد پرہیزی،نشتر سمیت مختلف ہسپتالوں میں 206مریض رپورٹ

کھانے پینے میں بد پرہیزی،نشتر سمیت مختلف ہسپتالوں میں 206مریض رپورٹ

  

ملتان)وقائع نگار)ضلع بھر میں کھانے پینے میں بے اعتدالی گیسٹرو کے پھیلا کا سبب بن گئی۔ بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی اس مرض کی لیپٹ میں آگئے۔معلوم ہوا ہے  ملتان شہر میں گزشتہ ایک روز کے دوران نشتر (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

سمیت دیگر نجی  ہسپتالوں میں تقریبا  206 مریض رپورٹ ہوئے ہیں.جن میں سے 106 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔جبکہ باقی مریضوں کو بھرپور طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ان میں 66 مریض نشتر ہسپتال,چلڈرن کمپلیکس میں 50. شہباز شریف ہسپتال 50 جبکہ فاطمہ جناح وویمن ہسپتال میں 40 مریض داخل ہوئے ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -