کبیروالا میں آپریشن،45من سے زائد مردہ مرغیاں برآمد،کئی افرادگرفتار

کبیروالا میں آپریشن،45من سے زائد مردہ مرغیاں برآمد،کئی افرادگرفتار

  

بارہ میل(نامہ نگار)سپیشل برانچ کبیروالا کی کارروائی،مردہ مرغیاں فروخت کرنے والے چار افراد محمد عرفان ولد اسلم (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)

قوم بھنگڑتھ سکنہ کوٹھی اڈا شورکوٹ،محمد عمار ولد رمضان قوم ماچھی سکنہ چوپڑہٹہ،لیاقت علی ولد نوازش قوم ملک سکنہ کوٹھی اڈا چوپڑہٹہ،عرفان موچی سکنہ چوپڑہٹہ ودیگر گرفتارکرلیے گئے،گاڑی سمیت ملزمان تھانہ بارہ میل کی حوالات میں بندکردیے گئے،مقدمہ درج کرکے45من مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں،محکمہ لائیو سٹاک کبیروالا کے ملازمین ڈاکٹر شعیب موقع پر پہنچ گئے اور گوشت کو تلف کردیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -