بہاولپور میں گرمی کا حملہ، درجہ حرارت 44سینٹی گریڈ تک جانیکا امکان
بہاولپور(بیورورپورٹ)بہاولپورمیں د ر جہ حرارت 42 سینٹی گریڈ تک(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)
پہنچ گیا زرائع کے مطابق اگلے چندروز تک موسم انتہائی گرم رہنے کااوردرجہ حرارت 44 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کاامکان ہے۔