وہاڑی،رکشے کو حادثہ،4طالب علم زخمی،2بچوں کی حالت تشویشناک

وہاڑی،رکشے کو حادثہ،4طالب علم زخمی،2بچوں کی حالت تشویشناک

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) کلب روڈ پر بچوں (بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

کواسکول لے کر جانے والا رکشہ بے گٹر سے ٹکرا کر بے قابوہوگیا،رکشہ سے گرنے والے بچے ٹرالر کی زد میں آگئے حادثہ میں 4 بچے شدید زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کی تفصیل کے مطابق ڈی پی ایس کے بچوں کو سکول لے کر جانے والا رکشہ کلب روڈ پر گٹر سے ٹکرا کر بے قابو ہوگیا رکشہ پر سوار 4 بچے نیچے گرگئے اورپیچھے سے آنیوالے ٹرالر کی ذد میں آگئے جو  شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو نے ہسپتال منتقل کیا ڈاکٹرز کے مطابق 8 سالہ وجیہ کی دونوں ٹانگیں کچلی گئیں دو بچیوں کی حالت تشویشناک  ہونے پر ڈاکٹر نے نشتر ہسپتال ملتان ریفر کر دیا پولیس تھانہ سٹی نے ٹرالر کو قبضے میں لے لیا۔ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -