آن لائن کیس منیجمنٹ سسٹم نافذ سائلین،وکلا کوریلیف ملنے کا امکان
میلسی(نامہ نگار)لاہو ر ہائی کورٹ لا ہور کے حکم پر صوبہ بھر میں آن لائن کیس منیجمنٹ سسٹم نافذ کردیا گیا حکم نمبر(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)
1080 کے مطابق صوبہ بھر کے تمام اضلاع میں زیر سماعت مقدمات عدالت ہائے کے متعلقہ ریکارڈ کو آن لائن کر دیا گیا اور اب سائل یا وکیل ڈی ایس جے لاہور ڈیش پنجاب ڈیش جی او وی ڈیش پی کے کی ویب سائیٹ پر آسانی سے گھر بیٹھے اپنے مقدمات بارے معلومات حاصل کر سکیں گے۔