اسلام آباد دھرنا،پی ٹی آئی ورکرز بے چینی سے عمران خان کی کال کا انتظار کررہے ہیں،چوہدری ارشاد ارائیں 

اسلام آباد دھرنا،پی ٹی آئی ورکرز بے چینی سے عمران خان کی کال کا انتظار کررہے ...

  

گگومنڈی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری ارشاد احمد آ رائیں نے کہا ہے کہ الیکشن 

(بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

کمشن کے پی ٹی آئی مخالف رویہ پر کارکنکا سراپا احتجاج ہیں ایسے ہتھکنڈوں سے عمران خان اور تحریک انصاف کی مقبولیت پر کوئی منفی اثرات نہیں پڑیں گے بلکہ پارٹی مزید مضبوط ہو گی اور جب بھی الیکشن ہوئے تحریک انصاف تمام تر رکاوٹوں کو توڑ کر دو تہائی اکثریت سے کامیا ب ہو گی اور ملک دوبارہ ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہو گا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ورکرز بے چینی سے اپنے قائد عمران خان کی کال کا انتظار کر رہے ہیں ان کی کال ملی تو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے لاکھوں کارکن جمع ہو جائیں گے جو الیکشن کے اعلان تک وہیں رہیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -