امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 17پیسے کی کمی

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 17پیسے کی کمی
امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 17پیسے کی کمی
سورس: Creative Commons

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید 17پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 185 روپے45پیسے میں فروخت ہور ہاہے ۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30پیسے سستا ہو کر 186روپے50پیسےمیں فروخت ہو رہا ہے۔

مزید :

بزنس -