سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی
سونے کی قیمت میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی  ہے جبکہ کل 150روپے کا ہی اضافہ ہوا تھا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی ہے۔جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر نو  ڈالرکمی کے بعد 895ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -