خیبر پختونخوا میں عیدالفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ ملازمین کی موجیں لگ گئیں

خیبر پختونخوا میں عیدالفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ ملازمین کی موجیں لگ گئیں
خیبر پختونخوا میں عیدالفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ ملازمین کی موجیں لگ گئیں
سورس: Wikimedia Commons

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی پانچ چھٹیوں کا اعلان کردیا۔  نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں  تمام سرکاری اورغیرسرکاری ادارے 2 مئی سے 6 مئی تک بند رہیں گے۔ دوسری جانب وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 2 سے 5 مئی تک تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -