پاکپتن ؛ نہر سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ 25 روز بعد حل 

پاکپتن ؛ نہر سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ 25 روز بعد حل 
پاکپتن ؛ نہر سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ 25 روز بعد حل 

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکپتن میں نہر سے لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ 25 روز بعد حل ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈی پی او کاکہناتھا کہ والد اور چچا نے پسندکی شادی کرنے پر لڑکی کو گلا دبا کر قتل کیا،ملزموں نے مقتولہ کو بذریعہ پنچایت گھر بلوا کر قتل کیا.