ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہوگئی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) مرکزی بینک کے حرکت میں آنے کے بعد روپے کے قدر مستحکم ہونا شروع ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور پاکستانی روپے کی قدر میں ایک روپے جس پیسے اضافے کے بعدامریکی ڈالر 101 روپے 10 پیسے پر آگیا۔
