پنجاب کے کلچرکی عالمی سطح پر پہچان ہے:ڈاکٹر صغریٰ صدف

پنجاب کے کلچرکی عالمی سطح پر پہچان ہے:ڈاکٹر صغریٰ صدف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( فلم رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر کی ڈائریکٹرڈاکٹر صغریٰ صدف نے کہا ہے کہ پنجاب کے کلچر کی عالمی سطح پر پہچان ہے،دنیا بھر میں قومیں اپنی اپنی تہذیب کی بدولت پہچانی جاتی ہیں،ہمیں اپنی تہذیب اور کلچر کو فراموش نہیں کرنا چاہیے،پنجاب کا کلچر و ثقافت اپنی مثال آپ ہے،مغلیہ دور حکومت میں اس خطے کے باسیوں کو ایک نئی پہچان ملی اور ان اس خطے کے لوگوں نے کھول کر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا،ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہمیں اپنی تہذیب کو زندہ رکھنے کیلئے کام کرنا ہو گا ،کیونکہ ہماری تہذیب اور کلچر ہی ہماری اصل پہچان ہے۔

مزید :

کلچر -