پاکستانی فلم انڈسڑی کامستقبل انتہائی روشن ہے:عینی خان

پاکستانی فلم انڈسڑی کامستقبل انتہائی روشن ہے:عینی خان

لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ و ماڈل عینی خان نے کہا ہے کہ فلم انڈسڑی کے اندھیرے ختم ہو رہے ہیں ‘مستقبل میں فلم انڈسڑی میں روشنی ہی روشنی نظر آئے گی ۔عینی خان نے کہا کہ بھارتی فلموں کی بند ش سے پاکستانی فلم انڈسڑی کو بہت زیادہ فائدہ ہو رہا ہے یہ فلم انڈسڑی کیلئے مستقبل کیلئے انتہائی اہم ہے اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ فلم انڈسڑی کا مستقبل روشن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم فلم انڈسڑی کو مضبوط کر نے میں کامیاب ہوجائے تو اس سے صرف فلم انڈسڑی ہی نہیں فنکاروں کا بھی بہت زیادہ فائدہ ہوگا اور فلم انڈسڑی کی مضبوطی ہے فنکاروں کی بھی مضبوطی ہے ۔

مزید : کلچر


loading...