اعجاز الرحمن عالمی ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

اعجاز الرحمن عالمی ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان کے اعجاز الرحمن کیو بی ائی سی اے، اے ایم ایف عالمی ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کریں گے، تفصیلات کے مطابق چیمپیئن شپ روواں سال نومبر میں امریکہ میں کھیلی جائے گی، جس میں 120 ممالک کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے، چیمپیئن شپ میں ہر ملک کا چیمپیئن ایک مرد اورایک خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتیں ہیں ہے، اسی طرح اعجاز الرحمن چیمپیئن ہونے کی بنا پر پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں اعجازالرحمن دن رات تربیت میں مصروف ہیں۔