گریم کریمر کے گھٹنے کی کامیاب سرجری

گریم کریمر کے گھٹنے کی کامیاب سرجری

  

ہرارے (یواین پی) زمبابوین بیٹسمین گریم کریمر گھٹنے کی کامیاب سرجری کے بعد تیزی سے روبصحت ہیں تاہم وہ 30ستمبر سے شروع ہونے والے دورہ جنوبی افریقہ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ انہوں نے توقع ظاہر کی ہے کہ وہ جلد ٹھیک ہو کر بنگلہ دیشی سرزمین پر میزبان ٹیم کیخلاف سیریز میں شرکت کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -