نگسلے کومین کے بائیں گھٹنے میں انجری

نگسلے کومین کے بائیں گھٹنے میں انجری

  

برلن (یواین پی)فرنچ ونگر کنگسلے کومین بائیں گھٹنے میں انجری کے باعث طویل عرصے کیلئے فٹ بال سرکٹ سے دور ہوگئے۔بنڈس لیگا کے نئے سیزن میں بائرن میونخ کی ہوفن ہیم کیخلاف تین ،ایک سے جیت کے دوران انہیں چوٹ لگی تھی۔ یہ رواں برس دوسرا موقع ہے جب وہ کھیل کے دوران زخمی ہوئے کیونکہ اسی وجہ سے وہ فروری سے مئی تک بھی نہیں کھیل سکے تھے۔بائرن میونخ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں سرجری کی ضرورت ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -