عطائی ڈاکٹر نے 8سالہ بچی کو غلط خون لگا کر مار ڈالا

عطائی ڈاکٹر نے 8سالہ بچی کو غلط خون لگا کر مار ڈالا
عطائی ڈاکٹر نے 8سالہ بچی کو غلط خون لگا کر مار ڈالا

  

پاکپتن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے ضلع پاکپتن میں عطائی ڈاکٹر نے غلط خون لگاکر 8 سالہ بچی کو جان سے مار دیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں نجی ہسپتال میں آٹھ سال کی آرزو فاطمہ علاج کے لیے آئی تھی کہ عطائی ڈاکٹر نے غلط خون لگادیا جس کی وجہ سے بچی کی موت واقع ہو گئی ہے،پولیس نے نجی ہسپتال کے عطائی ڈاکٹر عمران کو گرفتار کر لیاہے، پولیس نے بچی کی ہلاکت کا مقدمہ تھانہ چک بیدی میں درج کرلیا۔

مزید :

جرم و انصاف -