چین کے نئے تھرڈ بورڈ میں کمپنیوں کی تعداد 11050ہوگئی

چین کے نئے تھرڈ بورڈ میں کمپنیوں کی تعداد 11050ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے نئے تھررڈ بورڈ میں 20سے24اگست تک نو چھوٹی اور درمیانے درجے کی سرمایہ کار کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی ہے۔ان نئی کمپنیوں کی شمولیت سے بورڈ میں کمپنیوں کی تعداد 11050تک پہنچ گئی ہے۔اس عرصہ کے دوران نئے تھرڈ بورڈ میں 1.437ارب یوآن(211ملین امریکی ڈالر)کا اضافہ ہوا ہے۔جو گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں5.21فیصد کم ہے۔نئے تھرڈ بورڈ چھوٹے کاروباری اداروں کو سادہ طریقہ کا ر کے تحت کم اخراجات کے ذریعے سرمایہ کاری کا آسان طریقہ فراہم کرتا ہے۔

مزید :

عالمی منظر -