طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز

لاہور(پ ر) کیمبرج امتحان میں ساتویں جماعت کی فزا عامر نے 13 سال کی عمر میں سائنس مضامین کے ساتھ اے گریڈ حاصل کرکے 2018ء کی پاکستان کی کم عمر ترین جبکہ مجموعی طور پرتیسری کم عمر ترین او لیول پاس کرنے والی طالبہ کا اعزاز حاصل کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...