میرپورخاص:یونیورسٹی طالبہ کوچھیڑنے کے الزام میں3پولیس اہلکارگرفتار

میرپورخاص:یونیورسٹی طالبہ کوچھیڑنے کے الزام میں3پولیس اہلکارگرفتار
میرپورخاص:یونیورسٹی طالبہ کوچھیڑنے کے الزام میں3پولیس اہلکارگرفتار

  

میرپورخاص(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدالت کے حکم پر کارروائی کر تے ہو ئے ڈگری تھانے کی پولیس نے یونیورسٹی طالبہ کوچھیڑنے کے الزام میں3پولیس اہلکارگرفتار کرلیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس اہلکاروں نے16اگست کوطالبہ کوبس سٹاپ پرچھیڑاتھا،طالبہ نے ڈگری تھانے میں شکایت کی مقدمہ درج ہو نے کے باوجوداہلکاروں کوگرفتارنہیں کیاگیاتھا،اہلکاروں کوگرفتارنہ کیے جانے پرطالبہ نے عدالت سے رجوع کیاتھا،پولیس اہلکاروں کوسندھ ہائی کورٹ کے حکم پرگرفتارکیاگیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -