شکارپور:2بسوں میں تصادم کے نتیجہ میں30 سے زائدافراد زخمی ،متعدد کی حالت تشویشناک

شکارپور:2بسوں میں تصادم کے نتیجہ میں30 سے زائدافراد زخمی ،متعدد کی حالت ...
شکارپور:2بسوں میں تصادم کے نتیجہ میں30 سے زائدافراد زخمی ،متعدد کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شکارپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خانپورکے قریب2بسوں میں تصادم کے نتیجہ میں 30سے زائد افراد زخمی ہو گئی ہیں جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق ایک بس کراچی سے پنجاب اوردوسری سوات سے کراچی جارہی تھی کہ خانپورکے قریب آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں 30سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد کے لیےتعلقہ اورسول ہسپتال خانپور منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر متعدد مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مزید :

قومی -