عمران خان بہترین وزیر اعظم ثابت ہوں گے،طارق سعادت

عمران خان بہترین وزیر اعظم ثابت ہوں گے،طارق سعادت

  

لاہور(خبر نگار) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طارق سعادت نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کے بہترین وزیر اعظم ثابت ہوں گے۔ عوام پاکستان کے قیام سے اب تک جس تبدیلی کا انتظار کر رہے ہیں وہ وقت آ گیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے امن و امان، ٹیکس وصولی، تعلیم اور صحت بڑے اہداف ہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت ان اہداف پر ٹھوس اقدامات کرے گی۔

تاکہ نئے پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -