وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری حج آپریشن کی نگرانی کے بعد آج وطن واپس آئیں گے

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری حج آپریشن کی نگرانی کے بعد آج وطن ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد مسعود چودھری فریضہ حج اور حج آپریشن 2018ء کی نگرانی کے بعد آج وطن واپس آئیں گے،ڈپٹی سیکرٹری میاں سلیم اور ان کی ٹیم بھی کل وطن واپس پہنچ رہی ہے۔

خالد مسعود چودھری

مزید : صفحہ آخر


loading...