بنکر بیڈ کی وجہ سے پاکستان کے سرکاری حجاج کرام کو زیادہ آرام ملا

بنکر بیڈ کی وجہ سے پاکستان کے سرکاری حجاج کرام کو زیادہ آرام ملا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)موسسہ جنوب ایشیاء پاکستان کے سرکاری حجاج کرام کو منیٰ میں بنکر بیڈ فراہم کر کے خوش، موسسہ جنوب ایشیاء نے منیٰ میں جگہ کی تنگی کا بہترین حل نکالا ہے موسسہ جنوب ایشیاء کے ذرائع نے روزنامہ پاکستان کو بتایا کہ بنکر بیڈ کی وجہ سے پاکستان کے سرکاری حجاج کرام کو زیادہ آرام ملا ہے جگہ کی تنگی کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے۔
بنکر بیڈ

مزید :

صفحہ آخر -