پرائیویٹ سکیم کے حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہو گی

پرائیویٹ سکیم کے حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2018ء،پوسٹ حج آپریشن کا آج سے آغازہو گیا،پرائیویٹ حج سکیم کے حجاج کرام کی پہلی فلائٹس آج لاہور ،کراچی،اسلام آباد ،پشاور لینڈ کریں گی جبکہ سرکاری عازمین حج کی واپسی کل سے شروع ہو گی،،پوسٹ حج آپریشن ایک ماہ جاری رہے گا25ستمبر کو آخری فلائٹس واپس آئیں گی۔

واپسی

مزید : صفحہ آخر


loading...