تحریک انصاف کے خرم شیر زمان سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

تحریک انصاف کے خرم شیر زمان سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

کراچی(آن لائن) تحریک انصاف میں خرم شیرزمان کوسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرنامزدکرنے پراتفاق ہوگیا ہے وزیراعظم عمران خان نے ارکان سندھ اسمبلی کی رائے مانگی تھی، پی ٹی آئی کے زرائع کے مطابق 27 ارکان سندھ اسمبلی نیاپوزیشن لیڈرکیلئے خرم شیرزمان پراتفاق کیا،30ارکان اسمبلی میں سے2سندھ اسمبلی کے رکن رہ چکے ہیں۔خرم شیر زمان اورڈاکٹرسیما ضیاء 2013 میں بھی سندھ اسمبلی کیرکن رہے ہیں۔تاہم زرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان ہی کریں گے۔

خرم شیرزمان

مزید : صفحہ آخر


loading...