صدارتی الیکشن ،بلوچستان سے پی ٹی آئی رہنماء سمندر خان کاسی نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان سے پی ٹی آئی کے رہنماء اور 4ستمبر کو ہونے والے صدارتی امیدوار سمندر خان کاسی نے اتوار کے روز صدارتی انتخاب کیلئے مقررر یٹرننگ آفیسر کے پرائیویٹ سیکرٹری ہاشم خان کوپی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار سمندر خان کاسی نے اپنے کاغذات نامزدگی ان کو پیش کئے، بلوچستان سے اتوار کے روز صدارتی انتخاب کیلئے صرف پی ٹی آئی کے امیدوار سمندر خان کاسی نے کاغذات نامزد گی جمع کرائے ہیں ۔
سمندر کاسی