ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کل سے وصول کئے جائیں گے

ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کل سے وصول کئے جائیں گے

لاہور( این این آئی)قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کل (منگل )سے وصول کئے جائیں گے۔کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اگلے مہینے کی چار تاریخ کو ہو گی۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب 14اکتوبر کو ہو گا۔

ضمنی انتخابات

مزید : صفحہ آخر


loading...