امریکا میں فائرنگ کے 2واقعات2 افرادہلاک،3زخمی

امریکا میں فائرنگ کے 2واقعات2 افرادہلاک،3زخمی

  

کیلیفورنیا (آئی این پی ) امریکا میں فائرنگ کے دو واقعات میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ فائرنگ ہائی اسکول کے باہر فٹ بال کے کھیل کے دوران کی گئی۔امریکی ٹی وی کے مطابق کیلیفورنیا میں یونیورسٹی کے کھیلوں کے مقابلے کے دوران ایک مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اوردوسرا زخمی ہوگیا۔دوسرے واقعے میں فلوریڈا میں دو اسکولوں کی ٹیموں کے درمیان جاری کھیل کے مقابلے میں اسی شخص نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوہلاک اور دو کو زخمی کردیاتھا۔پولیس نے دونوں واقعات میں مشتبہ افرادکوگرفتارکرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -