شکارپور:2بسوں میں تصادم ،30 سے زائدافراد زخمی ،متعدد کی حالت تشویشناک

شکارپور:2بسوں میں تصادم ،30 سے زائدافراد زخمی ،متعدد کی حالت تشویشناک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک)خانپورکے قریب 2 بسوں میں تصادم کے نتیجہ میں 30سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے متعدد کی حا لت تشویشناک بتائی گئی ہے۔جیو نیوز کے مطابق ایک بس کراچی سے پنجاب اوردوسری سوات سے کراچی جارہی تھی خانپورکے قریب آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجہ میں 30سے زائد افراد زخمی ہو گئے جن کو فوری طبی امداد کیلئے تعلقہ اورسول ہسپتال خانپور منتقل کر دیا گیا ہے۔
تصادم

Back to Conversion Tool

مزید :

علاقائی -