غیر قانونی طور پر ایران داخل ہونیوالے مزید 320پاکستانی تارکین وطن گرفتار
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے تفتان میں غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے مزید 320پاکستانی تارکین وطن گرفتار کر لیا ایرانی حکام نے گرفتار افراد کو تفتان سرحد پر ڈی پورٹ کرکے لیویز کے حوالے کردیا گرفتار تارکین وطن بہتر روزگار کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے گرفتار تارکین وطن کو مزید تفتیش کی غرض سے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستانی گرفتار