پسرور، مسافر بس الٹ گئی ، 8مسافر زخمی

پسرور، مسافر بس الٹ گئی ، 8مسافر زخمی

پسرور(نمائندہ خصوصی) بدوملہی سے راولپنڈی جانے والی مسافر بس الٹ گئی ، 8مسافر شدید زخمی ، ریسکیو 1122اور مقامی افراد نے بس کے نیچے دبے ہوئے زخمیوں کو نکالا، زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...