کامونکے،چور تالے توڑ کر شہر ی کے گھر کا صفایا کر گئے

کامونکے،چور تالے توڑ کر شہر ی کے گھر کا صفایا کر گئے

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی)چور گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے نقدی ،طلائی زیورات اور دیگر قیمتی گھریلو اشیا چوری کرکے لے گئے ، بتایاگیاہے کہ لائن پار کارہائشی خرم حسین اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شیخوپور ہ میں شادی پر گیاہواتھا کہ اس کی عدم موجودگی میں ملزمان عاصم اور نوید وغیرہ اس کے گھر کے تالے توڑ کر گھر سے ایک لاکھ53ہزارروپے نقدی ،پانچ تولے طلائی زیورات کے علاوہ قیمتی گھریلو سامان چوری کرکے لے گئے۔

،سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

مزید :

علاقائی -