منڈی، دریائے چناب میں گرنے والی 2بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

منڈی، دریائے چناب میں گرنے والی 2بچیوں کی لاشیں نکال لی گئیں

  

منڈی بہاؤالدین (نمائندہ پاکستان )عید کی چھٹیوں پر دریائے چناب کنارے پکنک منانے کیلئے ایک ہی خاندان کے 2بچیوں سمیت 3بچے سیلفی بناتے دریا میں جاگرے آرمی کے غوطہ خور اور ریسکیو1122اہلکار روں نے 2بچیوں کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا بچے کی لاش کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق موضع جو کالیاں کے رہائشی بشارت کا خاندان بچوں سمیت پکنک منانے کیلئے دریائے چناب کنارے پہنچ گیا بشارت کی بیٹی بھانجی اور بھا نجا سیلفی بنانے لگے کہ پاؤں پھسلنے سے تینوں بچے دریا میں جاگرے جس پر آرمی کہ گوغوطہ خور اورریسکیو1122کے اہلکار وں نے کوششوں کے بعد 2بچیوں کی لاشوں کو نکال لیا تا حال بچے کی لاش کی تلاش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -